دنیا
القسام بریگیڈ کی زبردست کاروائی، 10 اسرائیلی فوجی ہلاک
مہر خبررساں ایجنسی نے شہاب نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے علاقے الحوز میں ایک مکان میں چھپے ہوئے 10 اسرائیلی فوجیوں کو دھماکے سے اڑا دیا اور اس کارروائی میں تمام قابض فوجی ہلاک ہو گئے۔
القسام نے غزہ کے شمال میں ایک اسرائیلی عملہ بردار کنٹینر اور 2 D9 بلڈوزر کو بھی بموں سے نشانہ بنایا ہے۔