سیاسیات

پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو معطل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر فلک ناز کو سینیٹ سے معطل کردیا گیا۔ 

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر فلک ناز کی رکنیت 2 دن کےلیے معطل کردی۔ انہوں نے خاتون سینیٹر کے نازیبا الفاظ بھی حذف کروادیے۔

دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 12 ستمبر 3 بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button