پاکستان

اے ایم آئی میٹر کی ریڈنگ کمپیوٹر کرئے گا میٹر ریڈر نہیں

لیسکو نے سولر سسٹم میں استعمال ہونیوالے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی

بائی ڈائریکشنل گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کر دیئے گئے

ڈائریکٹر کسٹمر سروسز سرور مغل نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا

لیسکو کی جانب سے سولر کنکشن کے لئے اے ایم آئی میٹرز کی خریداری کا این او سی دیا جائیگا

این او سی کی بنیاد پر صارفین مارکیٹ سے میٹرز کی خریداری کریں گے

اے ایم آئی میٹرز کی خریداری سے صارفین پر 20 ہزار روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

گرین میٹر کی نسبت اے ایم آئی میٹر کی قیمت میں بیس ہزار روپے کا فرق ہے

اے ایم آئی میٹرز نصب ہونے سے اووربلنگ اور بجلی چوری میں کمی ہو گی

جواب دیں

Back to top button