دنیا
الیکشن میں دائیں بازو کی پارٹی کی جیت پر پیرس میں احتجاج
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پارلیمانی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی ممکنہ جیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
احتجاج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے نسل پرستی اور دائیں بازو کے نظریات کے خلاف نعرے لگائے۔
یاد رہے کہ فرانس میں پارلیمانی انتخابات دو مرحلوں میں 30 جون اور 7 جولائی کو ہوں گے۔