تازہ ترینخبریںپاکستان

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 2 بچے زخمی

پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا بارودی مواد پھٹنے سے ہوا ہے۔

ایس پی ورسک ارشد خان نے کہا کہ پولیس نفری ورسک روڈ کی طرف روانہ کر دی ہے۔

جواب دیں

Back to top button