تازہ ترینخبریںپاکستان

فلسطینی سفیر سے پاکستان تحریک انصاف کا اظہار یکجہتی

‏پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کی فلسطینی سفیر احمد جواد امین ربعیئ سے ملاقات ہوئی جس میں چئیرمین عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فلسطین کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار
تحریک انصاف ماضی کی طرح مشکل کی اس گھڑی میں بھی فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے، رؤف حسن
تحریک انصاف اسرائیل کی ناجائز ریاست پر قائد اعظم کے مؤقف کی بھرپور تائید و توثیق کرتی ہے، رؤف حسن
آزادی کی اس جدوجہد میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے رہینگے

جواب دیں

Back to top button