تازہ ترینخبریںسیاسیات

نواز شریف کے استقبالیہ پوسٹرز پر کالا اسپرے کردیا گیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے استقبالیہ پوسٹرز پر کالا اسپرے کردیا گیا اور متعدد پوسٹرز پھاڑ دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے قائد نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں جاری ہے ، پارٹی نے مری روڈ پر نوازشریف کے استقبالیہ پوسٹرز آویزاں کئے۔

نوازشریف کے استقبالیہ پوسٹرز پر اسپرے کردیا گیا ، مری روڈ چاندنی چوک سے لیاقت باغ تک لگے پوسٹرز پر کالا اسپرے کیا گیا۔

مری روڈ پرلگے نواز شریف کے متعدد پوسٹرز بھی پھاڑ دیے گئے۔

جواب دیں

Back to top button