
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے)، اسلام آباد ائیر پورٹ اور دیگر اداروں کی نجکاری آئین اور قانون سے ماورا ہے۔
پی پی سینیٹر نے کہا کہ نگران حکومت کا کام الیکشن کمیشن کی معاونت کرکے نوے دن میں شفاف انتخابات کرانا ہے۔







