تازہ ترینجرم کہانیخبریں

سوئی نا ردرن کا گیس چوری کے خلاف کریک ڈاون جاری

گیس چوری کرنےوالوں کے خلاف ریجنل ٹیموں نے پنجاب ، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف شہروں میں کامیاب چھاپے مارے۔ مختلف شہروں/علاقوں میں کیے گئے اقدامات کی تفصیل درج ذیل ہے۔

پشاور: گیس کے براہ راست استعمال پر 08 ، غیر قانونی استعمال پر 12گھریلو کنکشن منقطع اور 02 ایف آئی آر درج کی گئیں۔

راولپنڈی: گیس کے براہ راست استعمال پر 11 گھریلو اور کمپر یسر استعمال کی وجہ سے01کنیکشن منقطع کر دیے گئے۔

مردان: جعلی گھریلو میٹرز پر04 اور کمرشل استعمال پر02 کنیکشن منقطع کیے گئے۔

سیالکوٹ: کمپریسر کے استعمال پر 08 گھریلو ، تجارتی استعمال پر 01؛ جبکہ غیر قانونی توسیع پر12 کنیکشن منقطع کر دیے گیے۔
سرگودھا:میٹر ٹمپرنگ پر 17 براہ راست استعمال پر 01 جبکہ غیر قانونی توسیع پر09 کنیکشن منقطع کیے گیے

گوجرانوالہ: میٹر ٹمپرنگ پر 02 ، براہ راست استعمال پر 01، کمپریسر پر24 اور گھریلو کنکشن کےتجارتی استعمال کر پر 03 کنیکشن منقطع کیےگیے۔

گجرات: غیر قانونی توسیع پر 11 ،کمپریسر کے استعمال پر01 اور گھریلو سے تجارتی استعمال پر01 کنںکشن منقطع۔

اسلام آباد: گیس کے براہ راست استعمال پر 08 کنںکشن منقطع۔

ساہیوال: کمپریسر کے استعمال پر 01، غیر قانونی توسیع پر 03 اور میٹر ٹمپرنگ پر 19 کنیکشن منقطع کر دیےگیے

فیصل آباد: کمپریسر کے استعمال پر 04 غیر قانونی توسیع پر 21اور میٹر ٹمپرنگ پر19 کنیکشن منقطع کیےگیے

لاہور: کمپریسر کے استعمال پر 02گھریلو تجارتی استعمال پر 02 , غیر قانونی توسیع پر 03,غیر قانونی ٹیپنگ پر 01 اور میٹر ٹمپرنگ کی وجہ سے 34کنیکشن منقطع کیے گیے۔

بہاولپور: کمپریسر کے استعمال پر 25 ٫ غیر قانونی توسیع پر 05اور میٹر ٹمپرنگ پر01 کنیکشن منقطع کیے گیے۔

ملتان: کمپریسر کے استعمال پر 07گھریلو، غیر قانونی توسیع پر 14اور کمرشل استعمال پر 01 کنیکشن منقطع کیے گیے۔

شیخوپورہ: کمپریسر کے استعمال پر 02گھریلواور غیر قانونی توسیع پر 11 کنیکشن منقطع کیے گیے

ایس او پی کے مطابق حجم کی بکنگ کے لیے کیسز پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ مزید یہ کہ گیس چوری کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کرانے کے لیے مقامی تھانوں میں درخواستیں بھی جمع کرائی گئی ہیں۔

جواب دیں

Back to top button