تازہ ترینخبریںسیاسیات

‘سیاسی جماعتوں سے متعلق آرمی چیف سے منسوب متنازعہ ریمارکس غلط ہیں’

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کے دوران کسی بھی سیاسی جماعت کے ملک کے ساتھ مخلص نہ ہونے پر کوئی بات نہیں کی۔ یہ کہنا ہے معروف کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا۔

ایک پروگرام گفتگو کرتے ہوئے عقیل کریم ڈھیڈی نے بتایا کہ میں نے ایسے کوئی الفاظ نہیں سنے تھے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ ایسے جملے کا استعمال نہیں ہوا۔ آرمی چیف نے کہا تھا کہ پاکستان مشکلات میں ہے اور ملک کے ساتھ ماضی میں جو کچھ ہو چکا ہے، اب مزید برداشت نہیں کریں گے۔

جواب دیں

Back to top button