پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے عمران خان کی سزا معطلی سے متعلق فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’عمران خان کی کسی اور مقدمے میں (ممکنہ) گرفتاری سے عدالتی نظام کی سالمیت اور شہرت متاثر ہو گی۔ بے گناہ شخص کو رہا کیا جائے