تازہ ترینخبریںپاکستان

صادق آباد میں بجلی بلوں میں لگائے گئے اضافی ٹیکسز کیخلاف احتجاجی ریلی

صادق آباد میں بجلی کے بلوں میں لگائے گئے اضافی ٹیکسز کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں تاجر برادری وکلاء برادری سول سوسائٹی اور سیاسی پارٹیوں کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی

جواب دیں

Back to top button