بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے بچوں کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کرنے کی کوشش کامیاب نہ ہو سکی ۔ اس لیے حتمی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی مدد سے SSG کمانڈوز سلنگ آپریشن کے ذریعے ایک ایک کرکے بچوں اور ٹیچر کو باحفاظت نکالنے کی کوشش کی جائے گی۔