تازہ ترینخبریںپاکستان

صدر کے ٹویٹ سے کسی قسم کا کوئی بھونچال نہیں آیا ہے: نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے نگراں وزیرقانون کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر کی ٹویٹ سے کسی قسم کا کوئی بھونچال نہیں آیا ہے۔

ان کے مطابق آئین کا آرٹیکل 75 اس حوالے سے بہت واضح ہے۔ ان کے مطابق انھوں نے اس معاملے پر نگراں وزیرقانون احمد عرفان اسلم کو زحمت دی ہے کہ وہ صدر مملکت کے اس ٹویٹ کی وضاحت کریں

جواب دیں

Back to top button