تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

ایسا کیا ہوا کہ پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی سے بندوق گر گئی ؟ جانیئے تفصیلات

لاہور میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب منعقد کی گئی، پریڈ کے دوران بھارتی سپاہی بندوق نہ سنبھال سکا، بھارتی سپاہی سے بندوق گری تو دوسرے سپاہی نے زمین سے بندوق اٹھا کر ساتھی اہلکار کو پکڑائی۔

پرچم اتارنے کی تقریب دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد واہگہ بارڈر پر موجود تھی۔

رینجرز کے چاق و چوبند دستے نے پرچم اتارنے کی پریڈ میں حصہ لیا، واہگہ بارڈر کی فضا پاکستان زندہ باد کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔

جواب دیں

Back to top button