تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف کی منگنی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔

آل راونڈر فہیم اشرف کی منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی ، تقریب میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی ۔

دوسری جانب قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی دی۔

جواب دیں

Back to top button