
دنیائے فٹبال کے بادشاہ کہلائے جانے والے مشہور کھلاڑی رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک بڑا سنگِ میل عبور کر لیا ہے ۔
کرسٹیانو رونالڈ کے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 600 ملین فالورز مکمل ہو گئے۔ اس کے ساتھ ہی یہ دنیا کے پہلے ایسے انسان بن گئے ہیں جن کے مذکورہ پلیٹ فارم پر اس قدر زیادہ فین فالونگ پائی جاتی ہے
واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اور سعودی فٹبال کلب النصر کے درمیان ڈھائی سال کا معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت النصر کلب نے انہیں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ز معاوضہ ادا کیا تھا ۔
Cristiano Ronaldo becomes the first person EVER to have 600 MILLION Instagram followers.
That’s 85% of the World Population… pic.twitter.com/v6qNUNAeLW
— george (@StokeyyG2) August 10, 2023







