تازہ ترینخبریںسپورٹس

ویرات کوہلی انسٹاگرام پوسٹ کرنے کے کتنے پیسے لیتے ہیں ؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی انسٹاگرام پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے بھارتی بن گئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہلی نے رواں برس انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کرنے کے تقریباً 11 اعشاریہ 45 کروقڑ روپے کی رقم موصول کی۔

بتایا جارہا ہے کہ اس فہرست میں نمبر ون پوزیشن پر پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ہیں، اس فہرست میں لیونل میسی بھی سرفہرست ہیں۔

اگر رونالڈو کی بات کی جائے دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے 3 اعشاریہ 23 ملین امریکی ڈالر کی بھاری رقم وصول کرتے ہیں جو تقریباً 26 اعشاریہ 75 کروڑ روپے بنتی ہے۔

دوسری طرف، میسی نے فی انسٹاگرام پوسٹ 2 اعشاریہ 56 ملین امریکی ڈالر وصول کیے، جو ہوپر ہیڈکوارٹر کے مطابق فی پوسٹ 21 اعشاریہ 49کروڑ بنتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button