
عبدالرحمن ارشد :
مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما و وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ
” جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی
یوتھیوں(کارکنان تحریکِ انصاف) ساڈا کم سی دسنا
اگوں تہاڈی مرضی ”
جب ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کیا گیا تو جیالوں نےخود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی تھی
یوتھیوں ساڈا کم سی دسنا
اگوں تہاڈی مرضیمنقول
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) August 5, 2023
جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک صارف سید محسن شاہ نے خواجہ آصف سے پوچھا کہ
"ساتھ ان کو یہ بھی پوچھیں کہ میاں صاحب کو جعلی نہیں اصلی مقدموں میں سزا ہوئی تب آپ کو ایسے مشورے دینے کا خیال کیوں نہیں آیا ”
ایک اور صارف نے ڈاکٹر وقاص نواز نے خواجہ آصف پر طنز کرتے ہوۓ کہا کہ
"جس ملک کا اصل وزیر اعظم’ وزیر داخلہ ‘وزیر خارجہ ‘ وزیر خزانہ ‘وزیر دفاع ایک ہی بندے نے ہونا ہے تو پھر اس کے ایسی کٹھ پتلی وزیر دفاع نے جگتیں ہی مارنی ہیں – اب ان سے آپ معیشت کا استحکام اور سپیس پروگرام ڈویلپ کرنے کی امید تو نہیں لگا سکتے کیونکہ گٹر سے بس باس ہی آتی ہے کپاس نہی ”
صارف دانش راشد نے خواجہ آصف کی طرح انداز بیاں اپناتے ہوۓ کہا کہ
” جب نواز شریف گرفتار کیا گیا تو نے دبئی فرار ہو کر نائی کی نوکری پکڑ لی تھی
پٹواریو ساڈا کم سی یاد کرانا اگوں تہاڈی مرضی "







