ویڈیو: عمران خان کےہم شکل نوجوان نے ٹک ٹاک پر دھوم مچادی ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

عبد الرحمن ارشد :
آپ نے یہ بات بھی سن رکھی ہو گی کہ اس دنیا میں ہر انسان کے 7 ہم شکل ہوتے ہیں چیئر مین تحریک انصاف کا ایک ہم شکل تو مل گیا ہے باقی 6 کا خدا جانے ۔
شاہ حسین نامی نوجوان جن کی شکل عمران خان کی شکل سے ہو بہو ہے اگر ان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کاربن کاپی کہا جاۓ تو شاید یہ نام زیادہ مناسب ہے ۔
ٹک ٹاکر شاہ حسین کے وجہ شہرت ان کی شکل ہے جو ہوبہو عمران خان سے ملتی ہے ۔ اور ان کی اس وجہ شہرت کے وجہ سے ایک بہت بڑی کمیونٹی ان کی مداح ہے ۔
شاہ حسین اپنح ٹک ٹاک اکاؤنٹ اپنے مداحوں کی ایک کثیر تعداد رکھتے ہیں ۔ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر پر 590K سے زائد فالوورز ہے جبکہ ان کے لائکس 13M سے بھی زائد ہیں ۔
حیرت کی تو بات یہ ہے کہ ان کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر صرف 10 ویڈیوز اپلوڈ کی گئی ہیں۔
آئیے آپ کو ان کے کمنٹس سیکشن میں مداحوں کے خیالات کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں ۔
حسین شاہ کے ایک مداح نے لکھا کہ
Look like young Imran Khan
جبکہ ایک اور مداح نے لکھا کہ
Yah to same cheez hai
ایک اور مداح کا کہنا ہے کہ
Carbon copy of Imran Khan
@shah.hussian @@







