تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل 4 فتوحات کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ازبکستان میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے مسلسل چوتھا میچ جیت لیا۔ پہلی ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ازبکستان کے شہر تاشقند میں جاری ہے، سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم تھائی لینڈ انڈر 16 کیخلاف پوری طرح چھائی رہی اور 0-3 سے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 9-25، 16- 25 اور 19-25 رہا

جواب دیں

Back to top button