تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور: ڈی آئی جی شارق کمال کی پر اسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی اچانک پر اسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
میڈیا رورٹس کے مطابق ڈی آئی جی شارق جمال لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں واقع گھرمیں رات گئے مردہ پائے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، موت کے وقت شارق جمال گھر میں اکیلے تھے۔

جواب دیں

Back to top button