تازہ ترینخبریںسپورٹس

گال ٹیسٹ کے فاتح کپتان بابر اعظم کے چیک کی وائرل تصویر، معاملہ کیا؟

گال ٹیسٹ کی اختتامی تقریب میں مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو پلیئر آف دی میچ ٹرافی اور 2 ہزار امریکی ڈالرز کا چیک انعام میں ملا، کپتان بابر اعظم کو پیش کردہ چیک پر الفاظ میں رقم 2 ہزار امریکی ڈالرز جبکہ نمبرز میں 5 ہزار درج تھی۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے دلچسپ تبصرے کیے، بعدازاں سری لنکا کرکٹ نے پرنٹنگ کی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے وضاحت کر دی کہ اصل رقم 5 ہزار امریکی ڈالر ہی ہے۔

جواب دیں

Back to top button