تازہ ترینخبریںسیاسیات

فضل الرحمان نے بیٹے کا نکاح خود کیوں نہ پڑھوایا؟

 

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الر حمان کے چھوٹے بیٹے اسجد محمود کی نکاح کی تقریب کے حیران کن مناظر کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اس پر مسرت موقع پر جب مولانا صاحب تشریف لائے تو چھوٹے بچے ان سے ملنے کیلئے دوڑے چلے آئے۔ جن کے سر پر انہوں نے شفقت بھرا ہاتھ رکھا اور بوسہ دیا ۔ اس کے بعد یہ مسکراتے ہوئے اسٹیج کی جانب چلے گئے۔

نکاح کی تقریب کی خاص بات تو یہ تھی کہ مولانا صاحب نے اپنے صاحبزادے کا نکاح خود نہیں بلکہ صاحبزادہ خلیل احمد سے پڑھوایا ۔ اس عمل سے اب ہر جگہ ان کی تعریف کی جا رہی ہے کہ مو لانا فضل الرحمان یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ کسی بھی فرد کو عزت دینے سے اللہ پاک خوش ہوتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button