تازہ ترینخبریںپاکستان

محکمہ خوراک کے42 فوڈ انسپکٹرز مالی بیقاعدگیوں میں ملوث ہونے پر برطرف

کراچی ( رپورٹ شکیل نائچ ) محکمہ خوراک نے مالی بیقاعدگیوں میں ملوث 42 فوڈ انسپیکٹرز اور فوڈ سپروائیزرز کو ملازمت سے برطرف کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ان 43 فوڈ انسپیکٹرز اور فوڈ سپروائیزرز کو فائنل شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعد انہیں روبرو پیشی ( پرسنل ہیئرنگ ) پر طلب کیا جارہا ہے جس کے بعد ملازمت سے برطرف کیا جائے گا انہیں پہلے معطل کیا گیا پھر شوکاز نوٹس دیا گیا اس کے بعد فائنل شوکاز نوٹس دیا گیا اب انہیں روبرو پیشی پر طلب کیا جارہا ہے ان میں فوڈ انسپیکٹر مشتاق مگسی ،فوڈ سپروائیزر غلام محمد کاکیپوٹو ، فوڈ سپروائیزر غضنفر علی چوہان ، فوڈ سپروائیزر ریاض احمد چانڈیو ، فوڈ سپروائیزر مقصود احمد کلہوڑو ، فوڈ سپروائیزر عمران علی مگسی ، فوڈ سپروائیزر عبدالحق ، فوڈ سپروائیزر ایوب منگریو ، فوڈ سپروائیزر منظور مگسی ، فوڈ سپروائیزر شاکر ایاز ، فوڈ سپروائیزر عمران خان مگسی ، فوڈ سپروائیزر دیدار حسین مگسی ، فوڈ سپروائیزر علی اکبر لونڈ ، فوڈ سپروائیزر سلطان اُنڑ ، فوڈ سپروائیزر دلنواز کلوڑ ، فوڈ سپروائیزر راجو لونڈ ، فوڈ سپروائیزر پیروز راجڑ ، فوڈ سپروائیزر عبدالعزیز کلوڑ ، فوڈ سپروائیزر حبیب اللہ برڑو ، فوڈ سپروائیزر زبیر کلوڑ ، فوڈ سپروائیزر قمرالدین کلوڑ ، فوڈ سپروائیزر سنجے کمار ، فوڈ سپروائیزر عطاء حسین جامڑو ، فوڈ سپروائیزر ریاض حسین سانگی ، فوڈ سپروائیزر طالب حسین چنا ، فوڈ سپروائیزر سجاد علی جروار ، فوڈ سپروائیزر ذوالفقار علی نوناری ، فوڈ سپروائیزر سرفراز احمد مستوئی ، فوڈ سپروائیزر اجلال مصطفیٰ مگسی ، فوڈ سپروائیزر خالد حسین مستوئی ، فوڈ سپروائیزر محمد زماں مگسی ، فوڈ سپروائیزر عبدالمصور شیخ ، فوڈ سپروائیزر ندیم ظفر بروہی ، فوڈ سپروائیزر صبیح الرحمان مہیسر ، فوڈ سپروائیزر ظہیر احمد مگسی ، فوڈ سپروائیزر علی رضا بروہی ، فوڈ سپروائیزر اسد اللہ بُدھ ، فوڈ سپروائیزر ریاض حسین مگسی ،فوڈ سپروائیزر زیب حسین مگسی ، فوڈ سپروائیزر شمس الدین بروہی ، فوڈ سپروائیزر عبیداللہ بروہی اور فوڈ سپروائیزر عبدالمجید شامل ہیں ان 42 فوڈ انسپیکٹرز اور فوڈ سپروائیزرز نے فائنل شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرادیا ہے اب انہیں روبرو پیشی ( پرسنل ہیئرنگ ) پر طلب کیا جائے گا ۔

جواب دیں

Back to top button