تازہ ترینخبریںپاکستان

عوام ہوشیار ہو جاۓ ! ایک اور بجلی بم گرنے کے لیے تیار

بجلی کے صارفین کے لیے مہنگی بجلی کی قیمتیں مزید بڑھانے کی درخواستیں کر دی گئی ہیں۔

بجلی کے بلوں میں ریڈیو پاکستان کیلئے 10سے 15روپے ماہانہ فی گھر سرچارج وصول کرنے کا فیصلہ۔

درخواستیں کے الیکٹرک اور ملک کے دیگر شہروں و علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے کی گئی ہیں۔

کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 49 پیسے جب کہ ڈسکوز صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 5 پیسے مہنگی کرنے کی درخواستیں کی گئی ہیں۔

بجلی 1روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی

نیپرا نے مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کا تعین کر لیا ہے جس سے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر 23 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

جواب دیں

Back to top button