
پشاور کے خیبر ٹیچنگ نے بتایا کہ عید پر زیادہ گوشت کھانے کی وجہ سے 1800 افراد کو اسپتال لایا گیا جنہیں طبی امداد دی گئی
اسپتال حکام کے مطابق 424 افراد قربانی کے وقت چھریاں لگنے سے زخمی ہوئے
ہسپتال حکام کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران تمام تر سہولیات کو بروئے کار لایا گیا اور اسپتال کے تمام وارڈز اور ایمرجنسی میں ڈاکٹرز اور نرسز نے اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دیں







