تازہ ترینخبریںپاکستان

لاہور میں عیدالاضحی ٰکے دنوں میں انتظامیہ کی جانب سے کیا پابندیاں عائد کی گئ ہیں

انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق چیل گوشت اور آلائشوں کو کھلی جگہوں پر رکھنے پر بھی دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہے۔

کمشنر لاہور نے کہا کہ شہریوں سے اپیل ہے قربانی کی آلائشیں فراہم کردہ پلاسٹک بیگز میں ڈالیں، جگہ جگہ آلائشوں پر پرندے جمع ہوتے ہیں جس سے سول ایوی ایشن فلائٹ آپریشن کیلئے خطرناک ثابت ہوتے ہیں۔

کمشنر لاہور علی رندھاوا نے مزید کہا کہ گوشت ، آلائشوں کو کھلی جگہوں پر رکھنے والے پر بھی دفعہ 144کے تحت پابندی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button