تازہ ترینخبریںسیاسیاتویڈیوز

ویڈیو: شالیمار ٹرانسپورٹ کے مالک شیخ اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ

ویڈیو : شالیمار ٹرانسپورٹ کے مالک شیخ اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ

گزشتہ روز راولپنڈی سے جھنگ جانے والی مسافر کوچ سنیچر کی شام سالٹ رینج پر حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں موٹروے حکام کے مطابق عملے سمیت 32 سے زیادہ افراد سوار تھے۔

کلرکہار کے قریب بس حادثے میں کم سے کم 12 افراد ہلاک ہوئے جن میں سے ایک اقبال ہیں۔

شیخ محمد اکرم کے خلاف کلر کہار حادثہ میں بطور کمپنی مالک مقدمہ درج ہے۔
سابق ایم این اے شیخ محمد اکرم شیخ سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم کے والد ہیں۔

شیخ گروپ کا کہنا ہے کہ پولیس انہیں اور انکے کاروبار کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔

جواب دیں

Back to top button