تازہ ترینخبریںپاکستان

فوج کا بجٹ گزشتہ سال کی نسبت 3.5 فیصد کم ، ڈی جی آئی ایس پی آر

دفاعی بجٹ کے حوالے سے ترجمان پاک فوج کا کہنا تھاکہ پاکستان کا دفاعی بجٹ تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے، پاکستان کا دفاعی بجٹ اس سال 12.5 فیصد کےقریب ہے، گزشتہ سال یہ 16 فیصد تھا۔

انہوں نے کہا کہ دفاعی بجٹ میں کٹوتی اوور آل معیشت کے تناسب سے ہے، پاکستان کی معیشت بڑی ہوگی تو فوج کا بجٹ بھی بڑھےگا، ہم سب نے اس ملک کی معیشت کےلیے کام کرنا ہے۔

جواب دیں

Back to top button