تازہ ترینخبریںسیاسیاتویڈیوز

مولانا فضل الرحمان کے گھر مزاحیہ نشست ، حامد میر سمیت تمام احباب قہقہوں میں غل

مولانا فضل الرحمان کے گھر مزاحیہ نشست ، حامد میر سمیت تمام احباب قہقہوں میں غل

پاکستان کے مشہور المعروف صحافی حامد میر نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‏سید سلمان گیلانی نے عید قرباں سے چند دن قبل اپنی شاعری کے ذریعہ بکروں کے عزائم کو بے نقاب کر دیا ۔

جہان پاکستان کے پاس دستیاب ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملک کے نام ور صحافی حامد میر ، پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گھر نشست لگاۓ بیٹھے ہیں ۔

جہاں پر مزاحیہ شاعر سید سلیمان گیلانی کو بھی مدعو کیا گیا ہے ۔ عید قربان کے حوالے سے مزاحیہ شعر پڑھتے ہوۓ سلیمان گیلانی کا کہنا تھا کہ ” تم کتنے بکرے مارو گے ہر گھر سے بکرا نکلے گا ۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سید سلیمان کی مزاحیہ شاعری سے تمام احباب لطف اندوز ہوتے ہوۓ قہقہے لگا رہے ہیں ۔

جواب دیں

Back to top button