تازہ ترینخبریںروشنی

سبحان اللّٰہ ! نام "محمد” مقبول ترین ناموں میں سہر فرست

گلوبل انڈیکس کے مطابق نام ’محمد‘ دنیا بھر میں تقریباً 13 کروڑ 33 لاکھ 49 ہزار 300 افراد کے ناموں سے پہلے استعمال ہوتا ہے۔

اس عالمی فہرست میں دوسرے نمبر پر جس نام نے جگہ پائی ہے وہ ماریہ ہے جو دنیا کے 6 کروڑ 11 لاکھ 34 ہزار 526 خواتین کا ہے۔

تیسرا نمبر نام ’نوشی‘ مقبول ترین ہے جو 5 کروڑ 58 لاکھ 98 ہزار 624 خواتین سے جڑا ہے۔

اس فہرست میں نام ’’احمد‘‘ چھٹے نمبر پر موجود ہے جو دنیا کے تقریباً ڈیڑھ کروڑ لوگوں کا نام ہے جب کہ آٹھویں نمبر پر ’علی‘ نام رکھنے والے افراد کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ 63 ہزار 733 ہے۔

فہرست میں 12 ویں نمبر پر موجود نام ’عبدل‘ کے نام سے ایک کروڑ 21 لاکھ 63 ہزار 978 افراد ہیں۔

ان ناموں کی مقبولیت کو ثقافتی روایات، مذہبی وابستگیوں، تاریخی اثرات اور لسانی ترجیحات سے منسوب کیا جا سکتا ہے۔ مزید برآں، محمد نام کی مقبولیت اسلام کے دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے مذہب ہونے کے تصور کی مزید تائید کرتی ہے۔

جواب دیں

Back to top button