تازہ ترینخبریںپاکستان

فوجی عدالتوں کے خلاف درخواستوں پر نیا سات رکنی بینچ، سماعت کچھ دیر میں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق مسعود کی طرف سے سپریم کورٹ کے نو رکنی بنیچ سے علیحدگی اختیار کیے جانے کے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے نیا سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں اب یہ سات رکنی بینچ اب سے کچھ دیر بعد فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

جواب دیں

Back to top button