تازہ ترینخبریںویڈیوزپاکستان

کلر کہار حادثہ کی ویڈیو جہان پاکستان نے حاصل کر لی

 

گزشتہ روز کلرکہار کے قریب بس حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق سالٹ رینج مسافر بس حادثے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ کلر کہار میں درج کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق اڈا منیجر، بس مالک، ڈرائیور، موٹر وہیکل ایگزامنر کو قصور وار قرار دیا گیا ہے، بس مسافروں نے اڈا منیجر اور ڈرائیور کو بتایا تھاکہ بس ٹھیک نہیں۔

جہاں پاکستان کے پاس دستیاب ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بس تیز رفتاری کے باعث سلپ ہوئی اور 12 مسافروں کی جان چلی گئی۔

موٹروے پولیس کی نااہلی بھی سامنے آئی ہے جس نے اس بس کو نہیں روکا۔

جواب دیں

Back to top button