تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں سب سے زیادہ رکھنا جانے والا "نام ” کون سا ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں سب سے زیادہ رکھنا جانے والا "نام ” کون سا ہے ؟

ورلڈ آف اسٹیٹیسٹیکس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا بھر کے ملکوں میں عام ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب کی ہے۔

اس فہرست کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ عام رکھے جانے والا احمد ہے۔

ورلڈ آف اسٹیٹیسٹیکس کے مطابق بھارت میں کمار، ترکی یلماز، متحدہ عرب امارات میں علی نام عام رکھا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ اومان میں ال بلوشی، نائیجیریا میں موسی، فلسطین میں اود جب کہ عراق میں محمد نام عام رکھا جاتا ہے۔

جواب دیں

Back to top button