
بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان بپر جوائے منگل کی دوپہر تقریباً 12 بجے کے قریب کراچی سے 470 کلومیٹر دوری پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔
این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق یہ طوفان 140 سے 150 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے جب کہ طوفان کے اثرات کراچی پر نمودار ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
جہاں پاکستان کے پاس موجود ویڈیو میں کراچی کے علاقے آصف اسکویر کے نزدیک سمندری طوفان کے حولناک آثار کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں ۔







