تازہ ترینخبریںپاکستان

پی ڈی ایم اے سندھ نے سمندری طوفان کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کردی ، جانیے

پی ڈی ایم اے سندھ نے سمندری طوفان کے حوالے سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایات جاری کردی ، جانیے

پی ڈی ایم اے سندھ نے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

1:- نشیبی علاقوں خصوصاً ساحلی پٹی سے انخلا کی تیاری کریں۔

2:-اپنی ضرورت کے الیکٹرونک آلات کو چارج کر لیں۔

3:-تازہ ترین معلومات کے لیے تصدیق شدہ ٹی وی چینلز اورسوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھتے رہیں۔

4:-ایمرجنسی کے لیے فرسٹ ایڈ کٹ ساتھ رکھیں۔

5:-اپنے ضروری دستاویزات کو واٹر پروف تھیلوں میں محفوظ کرلیں-

6:-اپنی ضرورت کی اشیاء، کپڑے وغیرہ تیار رکھیں-

7:-جب حکومتی حکام کی طرف سے ہدایت کی جائے تو جلد از جلد محفوظ پناہ گاہ میں چلے۔

8:-طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کردیں۔

9:-منتقل ہوتے وقت گرے ہوئے درختوں،کچی چھتوں، بل بورڈز وغیرہ سے دور رہیں۔

جواب دیں

Back to top button