تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

شہرہ آفاق فلم گلیڈی ایٹر کے سیکول کی شوٹنگ کے دوران حادثہ٬ عملے کے متعدد افراد زخمی

شہرہ آفاق فلم گلیڈی ایٹر کے سیکول کی شوٹنگ کے دوران حادثہ٬ عملے کے متعدد افراد زخمی

فلم کی پروڈکشن کمپنی پیراماؤنٹ پکچرز نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیٹ پر ہونے والے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور فلم کی یہ عوامی سطح پر ہونے والی شوٹنگ پہلے سے طے تھی، جس کے دوران یہ حادثہ پیش آیا۔

کمپنی کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’حادثے میں زخمی عملے کے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ زیر علاج ہیں۔
یاد رہے کہ دی سن اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا تھا کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر ایک دھماکہ ہوا جس کے بعد چھ افراد کو ہسپتال لے جایا گیا تھا۔

جواب دیں

Back to top button