تازہ ترینخبریںکاروبار

روسی تیل لے کر جہازکراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا

پاکستان کی جہاز رانی اور پٹرولیم مصنوعات کی تاریخ میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، روسی خام تیل لے کر بحری جہاز کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔

اس حوالے سے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ روس کا پہلا تیل بردار جہاز کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔

کے پی ٹی ترجمان کے مطابق پیور پوائنٹ نامی جہاز45 ہزار142 میٹرک ٹن تیل لے کر پہنچا ہے، روسی آئل ٹینکر پیور پوائنٹ کو او پی ٹو پر برتھ کیا گیا ہے

جواب دیں

Back to top button