
تفتیش بہترکرنے اور مجرم کو سزا دلوانےکےلیےسندھ پولیس کااقدام اہم شواہد ضائع نہ ہوں کرائم سین یونٹ کو فعال کرنےکا فیصلہ کر دیا گیا ہے
حکام کا کہنا ہے کےجدیدکیمروں سے لیس 8 گاڑیاں،انٹرنیشل لیول کے پاؤڈز سی ایس یو کےحوالےکرائم سین یونٹ کوآٹھ جدید ہائی ٹیک وہیکلز فراہم کردی گئیں پانچ جدید کیمروں کےساتھ اس گاڑی میں تمام سہولیات ہوں گی
ہررنگ کی سطح کےالگ کیمیکل ہوں گےکیمکل سادےکاغذ سےبھی فنگر پرنٹ اٹھانےکی صلاحیت رکھتاہے. کرائم سین یونٹ شہر بھر میں پچیس یونٹس بھی قائم کردئیے. یونٹس جدید کیمروں سے سینڑل کمانڈ سے منسلک،مانیٹرگ کی جائے گی.
پندرہ خواتین اہلکاروں سمیت 275 اہلکار تین شفٹوں میں کام کر رہے ہیں







