تازہ ترینخبریںپاکستان

کامران خان ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل نادرا احمرین حسین کی ملاقات

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل نادرا احمرین حسین کی ملاقات ہوٸی جہاں ڈائریکٹر سید گوہر عباس جعفری بھی موجود تھے

انہوں نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کے جدید کمپیوٹرائزڈ نظام عوامی مشکلات کے ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات ،کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے جلد از جلد اجراء سمیت دیگر امور پر بات چیت عوام کی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مشکلات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ۔

کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ، ب فارم اور دیگر متعلقہ کاغذات کے ضمن میں نادرا اہم خدمات انجام دے رہا ہے۔ کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے ۔ عوامی مشکلات کے خاتمہ کے لئے ہرممکن اقدامات کریں گے ۔

 

جواب دیں

Back to top button