تازہ ترینخبریںپاکستان

سپریم کورٹ: ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کےلیے مقرر کردیا گیا۔ 

مذکورہ کیس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل دن ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔

بینچ کے دیگر ممبران میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہوں گے

جواب دیں

Back to top button