تازہ ترینخبریںپاکستان

سورج کی تمازت میں اضافہ، ہیٹ ویو الرٹ جاری

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں سورج کی تمازت میں بھی اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے17 اپریل تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند روز بھی ہیٹ ویو برقرار رہے گی تاہم اگلے ہفتے کے وسط میں بارشوں کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

 

جواب دیں

Back to top button