تازہ ترینخبریںپاکستان

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

 وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن وزات داخلہ کی جانب سے جاری کیا جائے گا۔

عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے۔

جواب دیں

Back to top button