
سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے پر سرکلر جاری کر دیا۔
سرکلر کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین کے فیصلے میں آرٹیکل 184/3 پر آبزرویشن از خود نوٹس میں آتی ہیں۔
سپریم کورٹ کے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 2 رکنی بینچ کا فیصلہ صحافیوں سے متعلق ازخود نوٹس کے5 رکنی بینچ کے فیصلے کے منافی ہے۔







