تازہ ترینخبریںپاکستان

کوئی درمیانی راستہ نکالنا چاہئے ، قمر زمان کائرہ

وفاقی مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پونے چار سال حکومت اور پھر اپوزیشن کے دوران عمران خان ہماری تعاون کی پیشکش کا جواب گالیوں سے دیتے رہے۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی سنجیدہ کوشش کی تو جواب دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اگر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈر اس بات پر متفق ہو جائیں کہ الیکشن ایک ہی تاریخ پر ہونے چاہئیں تو پھر ایسا ہی ہوگا، کوئی درمیانی راستہ نکالنا چاہیے۔

جواب دیں

Back to top button