تازہ ترینتحریکخبریں

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونے پر عمران خان کا ردعمل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ عدالتی حکم کے باوجود انتخابات نہ کرا کر الیکشن کمیشن نے خود کو حکومت کی بی ٹیم ثابت کیا۔پی ڈی ایم عوام سے خوفزدہ ہو چکی ہے اور انتخابات سے بھاگ رہی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ووٹ بنیادی جمہوری حق ہے، پی ٹی آئی اس کے لیے جدوجہد کرے گی۔

جواب دیں

Back to top button