
اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواستیں منظور کر لیں اور الیکشن کمیشن کو 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی نواز اعوان اور جماعت اسلامی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ سنایا،تفصی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔
عدالت نے الیکشن ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا







