تازہ ترینخبریںپاکستان

مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات نے تردیدی بیان جاری کیا ہے کہ مالی ایمرجنسی لگانےکی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ایسا کوئی فیصلہ زیر غور نہیں ۔

وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غلط خبروں کا پھیلانا غیرقانونی ہی نہیں غیر اخلاقی بھی ہے۔ غلط خبریں پھیلا کر قوم کی خدمت نہیں کی جا رہی۔

بیان میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن کے نام سے جاری کردہ مجوزہ خط کا حقیقت سے تعلق نہیں۔

جواب دیں

Back to top button