تازہ ترینتحریکخبریں

پارلیمنٹ میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن حکومت سنجیدہ نہیں ہے اور انتخابات کی تاریخ نہیں دے رہی۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غیر سیاسی ہے ہم کیسے ان سے رابطہ کرسکتے ہیں؟ بلاول ہمیں پارلیمنٹ میں آنے کی دعوت نہیں دے سکتے یہ وزیراعظم کا استحقاق ہے۔

جواب دیں

Back to top button